فرحت کیانی
لائبریرین
پاکستان کا ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں فیس بُک اور ٹوئٹر پر ہر کوئی ہر میدان کا ماہر ہے۔ سیاست سے لیکر موسیقی تک شاید ہی کوئی میدان چھوڑا ہو ہماری جیالی سوشل میڈیا انٹلیکٹ نے۔اس دفعہ کوک سٹوڈیو پر بہت تنقید سننے کو مل رہی ہے خصوصاً فیس بک اور ٹوئیٹر پر شاید نت نئے تجربات جو کررہے ہیں اس لیے۔
اور کچھ لوگ گلوکاروں پر تنقید کررہے ہیں
				
 دیا گیا تھا اور دونوں کو اس سلسلے میں شاید ایک ہی تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔ تب شفقت امانت علی نے اس بات پر شدید احتجاج کیا تھا کہ زیبرے گھوڑے ایک ہی قطار میں کھڑے کر دیے گئے ہیں۔
۔۔۔ سنگر کا نام عائشہ عمر لکھ دیا گیا ہے۔۔۔۔

۔شروع میں بالکل شروع میں ۔
۔۔چڑیوں کے چہچہانے جیسی آواز نکالی ہے عائشہ نے!!!
 ۔

