ملائکہ

محفلین
کوک سٹوڈیو سیزن 6 قسط 1 کے گانوں کی ویڈیوز جاری کردی گئی ہیں ملاحظہ ہوں
ببو بھائی ۔ علی عظمت ۔ کوک سٹوڈیو سیزن 6 قسط 1

آڈیو لنک
مجھے تو بھئی علی عظمت کا گانا بڑا زبردست لگا ہے۔۔۔ علی کی ایک کلاس ہے جب وہ گاتا ہے تو سبکو سنائی دیتا ہے آواز بھی بڑی اچھی ہے:applause::applause::heehee:
 
اس دفعہ کوک سٹوڈیو پر بہت تنقید سننے کو مل رہی ہے خصوصاً فیس بک اور ٹوئیٹر پر شاید نت نئے تجربات جو کررہے ہیں اس لیے۔
اور کچھ لوگ گلوکاروں پر تنقید کررہے ہیں
 
Top