پیلے رنگ میں موجود متن شاید ہندی کا ہے۔ربط تو شاید یوٹیوب کا ہے، لیکن شعر شاید فارسی اور پشتو کے مابین کوڈ سوئچنگ کا نمونہ ہے![]()
بہت خوب!دیوان حافظ کا پہلا شعر بھی شاید اسی طرز پر ہے:
اَلا یا اَیُّهَا السّاقی اَدِرْ کَأسَاً و ناوِلْها
که عشق آسان نمود اوّل ولی افتاد مشکلها