محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔۔!

فرحت کیانی آپ نے تو اس تقریب کا خطبہ ء صدارت اور سپاس نامہ دونوں ایک ساتھ ہی پیش کردیا۔ واللہ اگر زبردست سے زیادہ کی کوئی ریٹنگ ہوتی تو ہم اُسی پر ہاتھ صاف کرتے۔ :D
 
فرحت کیانی

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!

فرحت کیانی آپ نے تو اس تقریب کا خطبہ ء صدارت اور سپاس نامہ دونوں ایک ساتھ ہی پیش کردیا۔ واللہ اگر زبردست سے زیادہ کی کوئی ریٹنگ ہوتی تو ہم اُسی پر ہاتھ صاف کرتے۔ :D
:jokingly::jokingly::jokingly:

بس یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ من آنم کہ من دانم ۔
میں نے سوچا کہ ڈاکٹر کی ڈگری ایسے تو مل نہیں سکتی اب کسی نے اعزازی ڈگری دے دی ہے تو اس کا حق تو ادا کر دیا جائے۔ ویسے سچ کہوں تو مجھے تو شاپر کا مطلب ہی کہاں آتا ہے۔ :angel:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت شکریہ۔ تشکر کے احساس نے میری آنکھیں نم اور آواز گم کر دی ہے :crying3: :silent3: ۔ میں اس سے زیادہ کیا کہوں کہ آپ جیسے استاد ملنا خوش قسمتی کی انتہا ہے :heehee:۔ جنہوں نے بغیر ٹیوشن کا لالچ کئے کمرہ جماعت میں ہی سارا سبق ایسا اچھا پڑھایا کہ سب کچھ اچھی طرح ذہن نشین ہو گیا ۔ سب سے بڑی بات یہ کہ کتابی علم نہیں پھیلایا بلکہ خود ایسی عملی مثالیں پیش کیں کہ کوئی ابہام نہیں رہا (y) ۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ نے ایک عام سی شاگرد (وہ جو فاتح اور دیگر شعرا کہا کرتے ہیں ہیچ مداں وغیرہ وغیرہ) کی اتنی عزت افزائی کی۔ یہ حوصلہ بھی کسی کسی استاد میں ہوا کرتا ہے۔

شاپر کرانے سے آپ کے دلی لگاؤ کا اس بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ آپ نے ایک کوچہ اس سے منسوب کر دیا۔ اور آج یہاں موجود لوگوں کو دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ کتنے ہی لوگ آپ کی شاگردی میں آنا چاہتے ہیں۔ کوچہ شاپراں کی صورت میں آپ نے ان تمام لوگوں کے لئے ایک ایسے ادارے کی بنیاد رکھ دی ہے جہاں عملی علم سے وہ کچھ سکھایا جائے گا جو صرف اس قوم کا 'سیاستداں' اور 'حکمراں' طبقہ جانتا ہے اور جس کو کبھی بھی عوام تک پہنچنے نہیں دیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود افسر شاہی اور مذکور طبقے شاپر کروا رہے ہیں اور عوام انجانے میں اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ آپ کو شاید اندازہ نہیں کہ آپ نے اپنا نام تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھوا لیا ہے۔ اب یہ اصطلاح زبان زدِ خاص و عام ہو گی اور اس کا سارا ثواب آپ کو ملے گا۔ :timeout::rockon:

میں آپ کی شاپرانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین یہیں پر ختم کرنا چاہوں گی کیونکہ ایسی باعلم و عمل شخصیت کے سامنے زیادہ بولنا بھی بے ادبی کے زمرے میں آتا ہے۔

کوچہ شاپراں کی دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کے لئے ہمہ وقت دعاگو۔ :thumbsup:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔ ایسے تو نہیں افتتاحی فیتہ آپ سے کٹوایا۔۔۔ ہم جانتے تھے۔۔۔ آپ بہت بلند مرتبہ شخصیت ہیں۔۔۔۔ :laughing::laughing:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:jokingly::jokingly::jokingly:

بس یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ من آنم کہ من دانم ۔
میں نے سوچا کہ ڈاکٹر کی ڈگری ایسے تو مل نہیں سکتی اب کسی نے اعزازی ڈگری دے دی ہے تو اس کا حق تو ادا کر دیا جائے۔ ویسے سچ کہوں تو مجھے تو شاپر کا مطلب ہی کہاں آتا ہے۔ :angel:
واہ کیا عاجزی ہے۔۔۔ کیا شاپری ہے۔۔۔۔ خوب خوب۔۔۔ بس ایسے ہی چلنے دیجیے۔۔۔۔ :laugh:
 
محمداحمد

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔ ایسے تو نہیں افتتاحی فیتہ آپ سے کٹوایا۔۔۔ ہم جانتے تھے۔۔۔ آپ بہت بلند مرتبہ شخصیت ہیں۔۔۔ ۔ :laughing::laughing:

واقعی! اس کوچہ میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو شاپری کے فلسفے سے آگاہ نہیں ہیں (اور کچھ لوگ تو اس شاپنگ سے مشتق سمجھ رہے ہیں) انہیں چاہیے کہ فوراً فرحت کیانی کا خطبہء صدارت المعروف سپاس نامہ پڑھیں تاکہ وہ اس فصیح و بلیغ اصطلاح کا کماحقاحہ ادراک حاصل کر سکیں۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووووووف یہ شاپر ادھر ہے پڑا میں کب سے ڈھونڈ رہی تھی کہ شاپر کدھر گئے اتنے سارے تو تھے پڑے ابھی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین

فلک شیر

محفلین
بہت شکریہ۔ تشکر کے احساس نے میری آنکھیں نم اور آواز گم کر دی ہے :crying3: :silent3: ۔ میں اس سے زیادہ کیا کہوں کہ آپ جیسے استاد ملنا خوش قسمتی کی انتہا ہے :heehee:۔ جنہوں نے بغیر ٹیوشن کا لالچ کئے کمرہ جماعت میں ہی سارا سبق ایسا اچھا پڑھایا کہ سب کچھ اچھی طرح ذہن نشین ہو گیا ۔ سب سے بڑی بات یہ کہ کتابی علم نہیں پھیلایا بلکہ خود ایسی عملی مثالیں پیش کیں کہ کوئی ابہام نہیں رہا (y) ۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ نے ایک عام سی شاگرد (وہ جو فاتح اور دیگر شعرا کہا کرتے ہیں ہیچ مداں وغیرہ وغیرہ) کی اتنی عزت افزائی کی۔ یہ حوصلہ بھی کسی کسی استاد میں ہوا کرتا ہے۔

شاپر کرانے سے آپ کے دلی لگاؤ کا اس بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ آپ نے ایک کوچہ اس سے منسوب کر دیا۔ اور آج یہاں موجود لوگوں کو دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ کتنے ہی لوگ آپ کی شاگردی میں آنا چاہتے ہیں۔ کوچہ شاپراں کی صورت میں آپ نے ان تمام لوگوں کے لئے ایک ایسے ادارے کی بنیاد رکھ دی ہے جہاں عملی علم سے وہ کچھ سکھایا جائے گا جو صرف اس قوم کا 'سیاستداں' اور 'حکمراں' طبقہ جانتا ہے اور جس کو کبھی بھی عوام تک پہنچنے نہیں دیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود افسر شاہی اور مذکور طبقے شاپر کروا رہے ہیں اور عوام انجانے میں اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ آپ کو شاید اندازہ نہیں کہ آپ نے اپنا نام تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھوا لیا ہے۔ اب یہ اصطلاح زبان زدِ خاص و عام ہو گی اور اس کا سارا ثواب آپ کو ملے گا۔ :timeout::rockon:

میں آپ کی شاپرانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین یہیں پر ختم کرنا چاہوں گی کیونکہ ایسی باعلم و عمل شخصیت کے سامنے زیادہ بولنا بھی بے ادبی کے زمرے میں آتا ہے۔

کوچہ شاپراں کی دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کے لئے ہمہ وقت دعاگو۔ :thumbsup:
اللہ اکبر.......
کیا شاپری خراج تحسین پیش کیا گیا ہے یہاں
سطر سطر شاپر........لفظ لفظ شاپر
اورگمانِ غالب یہ ہے کہ کوچہ شاپراں کی تاریخ جب مرتب ہو گی تو یہ اقتباس شاپری روشنائی سے لکھ کر فلیپ کی زینت بنایا جائے گا :):):)
 
فلک شیر

محفلین
:eek::eek::eek::eek: یہ آپ کو کیا شاپیریا ہو گیا ہے حجاز بھائی:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہ شاپروحلک ہو چکے ہیں..........اور کوچہ میں آنے والا ہر مرد و زن کچھ ہی دیر میں اس addictionکا شکار ہو جاتا ہے...........احتیاط کی جائے.........پھر اوپر شاپر نیچے شاپر دائیں شاپر بائیں شاپر آگے شاپر پیچھے شاپر............اندر شااپر باہر شاپر ...........شش جہات میں شاپر...............:):):)
 
آپ نے اتنے شاپر یوز کیے ہیں انکل کہ میں شاپر شاپر ہی ہو گئی ہوں :rollingonthefloor:
 
بھلکڑ

لائبریرین
شاپرازم تھیوری کے مطابق سب شاپر ہیں
یہ دنیا ایک شاپر ہے
محبت ایک شاپر ہے
انسان بھی شاپر ہیں
شاپرازم کی اس تھیوری کی نفی کرنے والے خود بہت بڑے شاپر ہیں :laugh::heehee::heehee::heehee::heehee:
اپیا۔۔۔۔۔آپ آ گئی ہیں تے چھا گئی ہیں ٹھا کر کے ۔۔۔۔کیونکہ آپ میرے شروع کردہ ایک عدد دھاگے کی اگلی قسط کا سامان پیدا کر رہی ہیں!!!!!!
پہلی قسط یہاں ملاحظہ کی جا سکتی اور اس قسط کی کا سہرا عزت ماب جناب نیرنگ خیال بھائی کے سر ہے!!!! کیونکہ یہ تھیوری اور فلسفہ دونوں جناب کی تخلیق کردہ ہیں!!!!
:):):)
 
Top