کوچۂ آلکساں

نیرنگ خیال

لائبریرین
جب میں اکیلا ہوتا ہوں گھر پر۔۔۔ تو جب تک بھوک سے مرنے والا نہیں ہوجاتا۔۔۔ کھانا نہیں کھاتا۔۔۔
جہاں تک ممکن ہو اشارے سے بات سمجھا دینا۔۔۔ بلاوجہ زبان کو حرکت نہ دینا
جس حالت میں آپ رات کو سوئیں۔۔۔ اسی حالت میں صبح اٹھنا۔۔۔ یعنی ساری رات کروٹ نہ لینا۔۔۔
بقیہ اگلی کسی قسط میں :)

یہ مراسلہ لکھتے وقت دراصل آپ نے کافی محنت کی ہے۔ اس لیے آپ کو بدر کوچہ کیا جاتا ہے۔ :)
یہ عمر بھائی سستی سے بول رہے تھے۔۔۔۔ :D انہوں سے سپیچ ٹو ٹیکسٹ سافٹ وئیر انسٹال کیا ہوا ہے۔۔۔ :p
 
Top