تو پھر پتہ کرو نہ۔
میں
تو پھر پتہ کرو نہ۔
لو اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہے۔
کہ تمیں نیند بھی آگئی اتنے سے کام پر![]()
ہاہاہاہا اتنا سا کامتو ٹھیک ہے آپ کرکے دکھائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجوائے کر رہی ہوں ۔![]()
لیکن ابھی تک تو آپ کی "بتی" جل رہی ہے ۔
فہیم بھائی کیسے ہیں آپ؟