کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کیا محفل میں تالے ختم ہوگئے ہیں۔
دیکھیں شاید دوکان کے کونے کدرے میں پڑا ہو کوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی میں مصروف تھا اور آپ بھی اتنا نہیں کرتے کہ پیغام بھیج کر مطلع کر دیا کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top