کون ہے جو محفل میں آیا 91

شمشاد

لائبریرین
سوری چاچو
السلام علیکم !
اگر دونوں میں سے ایک ملے گی تو بریانی کھاؤں گی ۔
ہائیں !!!!!!!
یہ کس بریانی کی بات ہورہی ہے بھلا ؟؟؟

و علیکم السلام

اُسی بریانی کی بات ہو رہی ہے جو تم نے بنانی ہے، وہی جو تمہارے فہیم بھیاء کہہ رہے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو چائے کا تو تم نے منع کر دیا تھا لہذا میں نے پی لی۔ اب تو بریانی ہی کھانی پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے مانو بلی تم بریانی بنا دو اور بھلے ہی تم دونوں نہ کھانا، میں اور فہیم کھا لیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top