کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
عندلیب آپی میں آفس میں ہوں ابھی

تھینک یو سعود بھیا اینڈ شمشاد بھیاا

وعلیکم السلام ناعمہ
کیسی ہو کیا کر رہی ہو
 

عندلیب

محفلین
آپ ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی کو ان کی نقل کرنے پر ماہانہ کچھ ادا کرتی ہیں؟ ہمیں تو با قاعدہ ہر ماہ آئیٹمائزڈ بل آتا ہے کہ کتنی دفعہ نکل کیا اور پھر اسی کے حساب سے ادائگی کرنی ہوتی ہے۔ :) :) :)
یہ ہماری اور عائشہ کے درمیان کی بات ہے آپ بیچ میں نہ آئیں تو ہی بہتر ہے ۔ :laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top