کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم !
کتنی باتیں کرتے ہیں سب لوگ !:noxxx:

یہ لیجئے بھیا اور بہنا لوگ اب یہاں آجائیے۔ پرانا دھاگہ اب باتوں کا بوجھ نہیں سہار سکتا :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اسٹریمنگ پرابلم یعنی۔
ایسا کریں اس پیج کو ریفریش کرلیں۔
اور پھر جہاں تک ویڈیو دیکھ لی ہے ڈائریکٹ وہیں کلک کردیں۔
تو وہ دوبارہ وہیں سے لوڈنگ ہونا شروع ہوجائے گی۔
اب میں مووی دیکھنے لگی ہوں ایک گھنٹہ ہوگیا مجھے اس کا انتظار کرتے ہوئے۔ ہے ہی گندی بچی ! :frustrated:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top