کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
پڑھنے کے بعد تبصرہ ضرور کرنا ہے عائشہ عزیز ۔
کسی جگہ ایک شاعر اور پاگل کی ملاقات ہوگئی ۔
پاگل : آپ کون ہیں ۔؟
شاعر : جی میں شاعر ہوں۔
شاعر :آپ کون ہیں ؟
پاگل : جی میں ماعر۔
شاعر: ماعر کسے کہتے ہیں ؟
پاگل :شاعر کسے کہتے ہیں ؟
شاعر : شعر کہنے والے کو شاعر کہتے ہیں ۔
پاگل : معر کہنے والے کو ماعر کہتے ہیں ۔
شاعر :ایک شعر تو سنا ئیے ۔
پاگل :ایک معر تو سنائیے ؟
شاعر:باغوں میں پھرتے ہیں کیا خوش خوش چکور ۔
پاگل :ماغوں میں مرتے ہیں کیا مش مش مکور ۔
:laugh:
 

زین

لائبریرین
آپ دونوں صاحبان(امین بھائی ۔ فہیم بھائی ) کے رشتہ کے لئے اخبار میں اشتہار دینا پڑے گا:)
 
اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ہم شاعر، ماعر کے بجائے قاعر جیسا کچھ ہوں گے۔ ایک عدد قعر سنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

قاغوں میں قرتے ہیں قش قش قکور۔ :) :) :)
 
اوہو ویسے کھانسی تو مجھے بھی ہوگئی ہے تھوڑی سی بھیا وہ گول گپے کھائے تھے ناں اس لیے ۔۔آپ کوئی سیرپ لیں نا کھانسی والا۔
اسٹار گیٹ :)

بھیا کو کہتی ہیں کہ کسی کو بتائیے گا مت اور خود اعلان فرما رہی ہیں۔ اسے کہتے ہیں سوئیٹ سی ننھی پری۔ :) :) :)
 

عثمان

محفلین
اوہو ویسے کھانسی تو مجھے بھی ہوگئی ہے تھوڑی سی بھیا وہ گول گپے کھائے تھے ناں اس لیے ۔۔آپ کوئی سیرپ لیں نا کھانسی والا۔
اسٹار گیٹ :)
میں نے تو سنا تھا کہ مانو بلی صرف دودھ پیتی ہے۔ اب پتا چلا کہ گول گپے بھی کھا سکتی ہے۔ :)
گول گپوں کا پانی دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک میٹھا اور ایک کھٹا۔ میٹھا لیا کرو نا۔ گلا ٹھیک رہے گا۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھیا کو کہتی ہیں کہ کسی کو بتائیے گا مت اور خود اعلان فرما رہی ہیں۔ اسے کہتے ہیں سوئیٹ سی ننھی پری۔ :) :) :)
اپسسسسسسس
عثمان بھیا کسی کو بتائیے گا مت ۔۔میری امی جان کو بالکل کوئی نہ بتائے ورنہ بہت ڈانٹ پڑتی ہے جب بخار ہوجائے تو ۔۔ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top