کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی اُوئے، میں ادھر ہی ہوں۔

وہ مجھے چار فٹ کا ٹیڈی بیئر کہیں نہیں ملا۔ زیادہ سے زیادہ ایک فٹ کا ملا ہے۔

دوسری صورت یہی ہو سکتی ہے کہ کہیں سے ٹیڈی بیئر کا لباس لے کر عائشہ کو پہنا کر کوچی کوچی کر لیا کرو۔

نہیں لالہ آپ ایک فٹ کا ہی لے دیں۔ میں نے ٹیڈی بئیر کو بھی کوچی کوچی کرنا ہے، عائشہ کو کروں تو وہ میرے کو ڈانٹتی ہے (n)
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں لالہ آپ ایک فٹ کا ہی لے دیں۔ میں نے ٹیڈی بئیر کو بھی کوچی کوچی کرنا ہے، عائشہ کو کروں تو وہ میرے کو ڈانٹتی ہے (n)
صرف ڈانٹتی ہی ہے ناں، کاٹتی تو نہیں ناں۔

ایک فٹ کا لے دوں تو تم ہر وقت گود میں ہی اٹھائے پھرو گی۔
 
اسی لئے تو ڈرتا ہوں اس سے :donttellanyone:

تو ایسا کریں کہ جب ننھی پری گول گپے کھائیں تو ہولے سے مکہ مار کر ان کے پھولے ہوئے گالوں کا غبارہ پھوڑ دیں۔ ویسے احتیاط سے ورنہ آپ کا چہرا اور کپڑا دونوں ہی گول گپے کے پانی کی زد میں آ جائے گا۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top