کون ہے جو محفل میں آیا 91

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی آپ کی خدمات ہفتے میں چھ دن ہوتی ہے کہ چھٹی والے دن بھی حاضری دینی پڑتی ہے؟
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا جی
وہاں بھی گئی تھی ناں
آپ بزی تھے۔۔ میں دیکھ کر ادھر بھاگ آئی

ہی ہی ہی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top