کون ہے جو محفل میں آیا 89

شمشاد

لائبریرین
میں بیماری کی بات نہیں کر رہا،

تم نے انہیں بیماری میں مکمل آرام کروایا ہو گا، اب وہ تمہیں مکمل آرام کروا رہی ہوں گی۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

کیسے ہیں سب۔
میرے پاس صرف آدھا گھنٹہ ہے۔
بس جتنی باتیں کرنی ہیں اس میں کرلو سب :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top