کون ہے جو محفل میں آیا 89

عندلیب

محفلین
رکھنا ہو تو رکھ لیجیے پھولوں کو نگا ہوں میں
خوشبو تو مسافر ہے کھوجاتی ہےراہوں میں
واہ واہ بہت خوب
 

شمشاد

لائبریرین
باقیوں کو تو علم ہے لیکن ہو سکتا ہے تبسم کو پہلے اس کا علم نہ ہو، وہ اس دھاگے آتی ہی بہت کم ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top