کون ہے جو محفل میں آیا 89

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی
آپ بھی ناں آپی

آج میں نے ناعمہ اور عائشہ سے بات کی
بہت مزہ آیا
میں اور ناعمہ اتنے ہنسے، ناعمہ نے مجھے سانگ بھی سنایا
اور عائشہ کہتی ہے کہ میں بھی عندلیب آپیا کی طرح بہت زیادہ ہنستی ہوں
ہی ہی ہی

مخبری کر دی میری :warzish: آجا کڑئیے تیری میں خبر لیتا ہوں :waiting:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top