کون ہے جو محفل میں آیا 73

محمد امین

لائبریرین
الحمداللہ ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آج بے حد خوش ہوں کہ پہلی بار ایسا ہوا کہ ہمیشہ کے برعکس میری تین چار خواہشیں ایک ہی دن ایک ہی ساتھ پوری ہوئیں
اور سونے پہ سہاگہ آج میرا سب سے اچھا دوست بھی ایک بیٹی کا باپ بن گیا۔ :)

اگر "ذاتی سوال" نہ ہو تو ہم تفصیل پوچھ سکتے ہیں ان خواہشات کی :) ؟؟
 

فہیم

لائبریرین
نہیں تو بھیا
میں نے میسج کیا تھا ناں اس کا جواب ہی نہیں آیا
آئی تھوٹ آپ کی لائیٹ چلی گئی

ہمیں بھی کچھ ایسا ہی لگا تھا کہ
شاید ہمارے میسج نہیں جارہے نہ تمہارے آرہے ہیں :)
ورنہ تمہاری طرف سے ایسی خاموشی نہیں ہوسکتی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top