بس تھوڑی دیر ہی ہیں کیوں کے یہاں لائٹ جانے والی ہے۔جبھی میں کہوں کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں وہ بھی اس ٹائم![]()
ساڑھے سات پر۔
بس تھوڑی دیر ہی ہیں کیوں کے یہاں لائٹ جانے والی ہے۔جبھی میں کہوں کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں وہ بھی اس ٹائم![]()
نہیں تو ۔ میں تو دن میں بس زیادہ سے زیادہ دس بارہ خبریں بناتا ہوںاور تم کتنی خبریں بناتے ہو نا![]()
زین بھیا یہ شمشاد بھیا، امین بھیا اور فہیم بھیا باتیں کرتے ہیں
بھئی چھ سے آٹھ بجے کے دوران مصروفیت زیادہ ہوتی ہے ۔
السلام علیکم!
وعلیکم السلام