کون ہے جو محفل میں آیا 73

یہ تو دو پارٹیوں کے مابین معاملہ دکھائی دے رہا ہے ، اگر کسی پارٹی کو اپنے اراکین کی تعداد بڑھانا ہے تو بتائیں :happy:

اور یقیناً رشوت کی مقدار کا تعین خواہشمندوں کی خواہش کی شدت اور مقابلے کی فضا دیکھ کر کیا جائے گا؟ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top