کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں ذرا اپنے شعبے میں خود احتسابی کے عمل میں ہوں ۔۔۔ :angel:
باقی سب لوگ کہاں ہیں عائشہ عزیز بٹیا ناعمہ عزیز بٹیا اور تبسم بٹیا ؟؟؟؟
غزل ( غزل ناز غزل ) تو مہمانوں کی خاطر داری میں مصروف ہے ۔۔
میں تو 5 بجے کالج سے آئی ہوں اور آتے ہی لائٹ آف ہو گئی :) چھ بجے آئی لالہ تو میں یہاں حاضر ہوئی ہوں :)
 
ناعمہ عزیز آئی ہیں ۔۔۔ ۔۔ لگتا ہے کولج کی صفائی دیر سے ختم ہوئی۔۔۔ ۔۔
لالہ میں کالج صفائی کرنے نہیں جاتی پڑھنے جاتی ہوں :) کیسے ہیں آپ :rolleyes:؟؟آج کالج بہت مزہ آیا ہم نے بریانی کھائی ہماری ایک کلاس فلیو نے ایم اے پیجابی کے ایگزامز دئیے تھے وہ پاس ہو گئی اور ہم نے آج اس سے پارٹی لی مزہ آیا اور پھر موسم بھی ایک دم زبردست تھا :)
 
سیدہ شگفتہ

ایک تو غریب نے محنت کر کے امتحان پاس کیا اور پھر اس محنت کا جرمانہ بھی :happy:
 
فریحہ کے کیا حال ہیں سعود بھائی ؟ اور بھابھی اور امی ؟ آپ اپنی والدہ کو کس طرح مخاطب کرتے ہیں ؟

فریحہ، ام فریحہ اور ام ابو فریحہ سمیت الحمد للہ سبھی بخیر ہیں۔ ہم امی کو امی یا اماں کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔ اور کسی اور سے امی کا ذکر کریں تو امی یا امی جان جیسے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
اماں یار پورے چچا جان ہو بھئی ۔۔ ایک مراسلے میں عرض کیا تھا کہ مجھے فوٹو شاپ سکھا دو ۔۔۔

ہمیں نہیں لگتا کہ ہم اتنے قابل ہیں کہ آپ کو کچھ سکھا پائیں اس میں :)

بقول کی کیا بات۔۔۔ :battingeyelashes:
تائی کوانڈو میں دس برس قبل بلیک بیلٹ حاصل کی تھی ہمارے ماسڑ سوئےزان تھے۔۔

(ہاں یہ اور بات کہ صرف تین بار اسٹریٹ فائٹ ہوئی اور وہ صاحبان مرتے مرتے بچے تھے۔۔
ایک بچارے کے تو مہینوں گردن میں کالر لگا رہا تھا۔ اتفاق سے تینوں فائٹس عید کے دنوں میں ہی ہوئیں
ایک عید میلاد النبی پہ اور دو بقرہ عید پہ کھال چھیننے والوں سے ۔۔۔ بعد میں تو ہم نے وطیرہ بنا لیا کہ تھپڑ کھالیں گے مگر ہاتھ نہ اٹھائیں گے۔۔ )

یعنی کچھ بھروسہ نہیں کہ آپ ہمیں بھی اسپتال پہنچا دیں :)
 
محمد امین

لائبریرین
لالہ میں کالج صفائی کرنے نہیں جاتی پڑھنے جاتی ہوں :) کیسے ہیں آپ :rolleyes:؟؟آج کالج بہت مزہ آیا ہم نے بریانی کھائی ہماری ایک کلاس فلیو نے ایم اے پیجابی کے ایگزامز دئیے تھے وہ پاس ہو گئی اور ہم نے آج اس سے پارٹی لی مزہ آیا اور پھر موسم بھی ایک دم زبردست تھا :)

ہاہاہ اچھا جی۔۔۔۔ میں فٹ فاٹ :) ۔۔۔اچھا پنجابی بھی مضمون کے طور پر پڑھایا جانے لگا؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم نے شمشاد بھائی سے بائیکاٹ کی دھمکی تو دے دی ہے کل تک یہ معاملہ یوں ہی قائم رہا تو ہم باقاعدہ شمشاد بھائی سے بائکاٹ کا اعلان کر دیں گے۔

یہ تو دو پارٹیوں کے مابین معاملہ دکھائی دے رہا ہے ، اگر کسی پارٹی کو اپنے اراکین کی تعداد بڑھانا ہے تو بتائیں :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top