کون ہے جو محفل میں آیا 73

شمشاد

لائبریرین
میں نے رونا اسٹارٹ کر دینا ہے
کر دو، میں بھی دیکھوں تم روتی ہوئی کیسی لگتی ہو۔
میری طرف سے یہ اپنے قریب رکھ لینا۔ کہیں آستین سے ناک پونچھتی رہو۔

kleenex1.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
گڈ ایوننگ ، اور اتنی مزے کی ایوننگ ہے کہ بس کیا بتاؤں، شام کو ابھی کالج سے گھر قدم رکھا تھا کہ بارش شروع ہو گئی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top