کون ہے جو محفل میں آیا 73

و علیکم السلام

میں تم سے نہیں بول رہا کہ میری تم سے کُٹی ہے۔
میں نے رونا اسٹارٹ کر دینا ہے

شمشاد بھائی، آپ جلدی سے بٹیا کی پکار کا جواب دے کر ناراضگی تھوک دیں ورنہ ہم آپ سے ناراض ہو جائیں گے، ہاں نہیں تو۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top