کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
السلام علیکم !
السلام علیکم
سب کیسے ہیں
فہیم بھیا مجھے لگتا ہے مارشل آرٹ سیکھنی ہوں گی مغل لالہ کو :)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ جی مالک کا کرم ہے پیاری بہنو، آپ دونوں کیسی ہیں ؟
نن ن ن ن ن ن نہیں ں ں ں ۔۔۔ کوئی مارشل آرٹ نہیں سیکھنا مجھے ۔۔۔:angel:
میں ٹھیک ٹھاک،
کیا سیکھنا ہے آپ کو وہ بھی ہم سے :)
اماں یار پورے چچا جان ہو بھئی ۔۔ ایک مراسلے میں عرض کیا تھا کہ مجھے فوٹو شاپ سکھا دو ۔۔۔
وعلیکم السلام
جیتی رہو :) اور مغل بھائی خود ان کے بقول "بلیک بیلٹ" ہیں :)
بقول کی کیا بات۔۔۔ :battingeyelashes:
تائی کوانڈو میں دس برس قبل بلیک بیلٹ حاصل کی تھی ہمارے ماسڑ سوئےزان تھے۔۔

(ہاں یہ اور بات کہ صرف تین بار اسٹریٹ فائٹ ہوئی اور وہ صاحبان مرتے مرتے بچے تھے۔۔
ایک بچارے کے تو مہینوں گردن میں کالر لگا رہا تھا۔ اتفاق سے تینوں فائٹس عید کے دنوں میں ہی ہوئیں
ایک عید میلاد النبی پہ اور دو بقرہ عید پہ کھال چھیننے والوں سے ۔۔۔ بعد میں تو ہم نے وطیرہ بنا لیا کہ تھپڑ کھالیں گے مگر ہاتھ نہ اٹھائیں گے۔۔ )
 

مغزل

محفلین
ہم بھی آئے ہوئے ہیں محفل میں ۔۔۔۔ اس لیے ہم سلام کرتے ہیں ۔
السلام علیکم ، صبح بخیر دوستو بہنو بھائیو بزرگو بابیو
 

مغزل

محفلین
:angel: کچھ خاص نہیں بہنا، بھئی ہم غریب غربا لوگ کیا لاسکتے ہیں ۔ :biggrin:
:angel: یہ آپ کی آپی اور میری طرف ننھا سا حقیر سا نذرانہ ہے قبول کیجے ۔:angel:
images
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top