کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
جب کبھی کوئی طویل پوسٹ لکھیں تو حفظ ما تقدم کے طور پر اسے کسی ٹیکسٹ فائل میں محفوظ کر لیا کریں یا کم از کم کاپی کر کے کلپ بورڈ میں تو رکھ ہی لیا کریں پھر پوسٹ کریں۔ :)

فی الحال مشورہ یہ ہے کہ چھوٹا سا پیغام لکھ کر تجربہ کر لیں اور تجربہ ناکام ہو تو اسکرین شاٹ لے لیں اور ہمیں ارسال کر دیں۔ :)
بہت شکریہ :)۔ اس بار محفوظ کر لیا تھا حفظ ماتقدم کے طور پر۔ لیکن خیریت رہی۔ ایرر نہیں آیا۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
الحمداللہ بھائی جی آپ سنائیں کیا احوال ہیں
اللہ کا کرم ہے جناب۔
آپ سنائیے کیا ہورہا ہے آج کل :)

السلام علیکم !
کیسے ہیں امین بھیا، سعود بھیا ، فہیم بھیا ؟

وعلیکم السلام
ہم بخیر ہیں ادی آپ کیسی ہیں اور آج کا دن کیسا گزرا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے بابا کہاں ہیں سب؟؟؟؟؟

امین لالہ آپ کی آواز میں ابھی وہ گانا سنا ۔۔واؤؤؤ بھیا آپ کی آواز تو اچھی ہے تو پھر کب آرہے ہیں آپ منظر عام پہ ؟
یعنی ہماری محفل میں بھی ایک سنگر بھیا ہیں :)
 
فہیم

لائبریرین
کل میں اور fahim ملے تھے۔ ۔۔۔ بہت گھنٹوں تک ہم گھومتے رہے اور بیٹھے رہے۔۔۔ خوب باتیں ہوئیں۔۔۔ فہیم میری ہی قبیل کا انسان ہے، صاف گو، دل کا کھرا ۔۔ شریف النفس (میرے برخلاف)۔۔۔ اور بہت اچھے مزاج کا۔۔۔ ایک تو بولتا بلاتکان ہے اور بہت اچھا بولتا ہے :) ۔۔۔ ہر موضوع پر بندہ اس سے بات کرسکتا ہے۔

پہلے ہم نے حسین آباد میں بریانی کھائی اور پھر ایک لمبی چہل قدمی کی نائن زیرو تک۔۔۔ وہاں سے واپس آئے، کوفی پی، پھر فہیم کے گھر کے پاس ایک خوبصورت سے پارک میں جا کر بیٹھے۔ فہیم کے ساتھ اسکا ایک بچپن کا دوست فہیم (ہم عمر ،ہم نام) بھی موجود تھا۔۔۔ خوب اچھی محفل جمی، دونوں فہیم بہت شائستہ اور سلجھے ہوئے مزاج کے انسان ہیں :) (ایک دفعہ پھر ہمارے برخلاف)۔۔۔ ۔

واقعی کل کی ملاقات کافی زبردست اور یادگار رہی :)
اور بھئی اتنے تعریفیں کرو گے تو ہمیں شرم آنے لگے گی :)
اور یہ خود سے برخلاف کیوں کررہے ہو ہمیں۔
پہلی اپنی قبیل کا کہتے ہو
پھر بر خلاف مار دیتے ہو :)

آہم آہم فہیم لالہ کو مسکے اللہ خیر کرے :laugh:

اوئے تم کو یہ مسکے لگتے ہیں :)
 
نازنین ناز

محفلین
یہ ہوئی ناں بات اچھی بہنا والی :)
اچھا یہ بتائیں سب سے اچھا والا کون سا پیپر ہوا ؟
الحمدللہ! اب تک کے تمام پیپرز بہت ہی اچھے ہوئے ہیں۔ اگرچہ اُمید نہیں تھی کیوں کہ درمیان میں کئی مسائل درپیش ہوئے، پہلے میری طبیعت کی خرابی، بعد ازاں اپیا (سمیع بھائی کی بہن) کی علالت (جو اب بھی ہاسپٹل میں ہیں) اور حال ہی میں میرے تایا کا انتقال (سمیع بھائی اپنے ماموں اور میرے تایا کے لواحقین سے تعزیت کے سلسلہ میں پشاور گئے ہیں)
تاہم ان تمام مسائل کے باوجود بھی اپنے مشفق اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی اور آپ تمام احباب کی دعاؤں کے طفیل تیاری خوب رہی۔ :)
 
Top