کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
آج ہمیں پتا چلا کہ بھیا لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں
دو دن میں تھریڈ بند کرنے کا ٹائم ہو گیا
کتنا اچھا ہوا یہ سارے بھیاززز ہماری بھابیز اور ہونے والی بھابیزز کے ساتھ ایسے ہی اتنی باتیں کیا کریں
ہمارے میاؤں کی طرح ہر وقت پڑھائی کی باتیں نہ کریں

چلیں اب سب یہاں آجائیں
 

مقدس

لائبریرین
اچھاااااااااااااااا۔۔۔ ۔۔۔ واقعی :) ؟

تو اور کیا۔۔۔ آپ کو نہیں پتا کیا۔۔ ہی ہی ہی

ارے بھئی انہیں سے جن کے بچوں کے لیپ ٹاپ پر تم نے قبضہ کیا ہوا تھا :)

ہی ہی ہی ہی ہاں وہ ملاقات اچھی رہی۔۔ مجھے فیل ہی نہیں ہوا کہ میں گھر سے باہر ہوں
وہاں بھی سارا وقت لیپ ٹاپ لیے بیٹھی رہی
ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
پڑوس سے نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مقدسسسسس۔۔۔ ۔یہ تمہارے فہیم بھیا جو ہیں نا۔۔۔ یہ کچھ اداس ہیں ۔۔پتا نہیں کیوں۔۔۔ آج بھی ہم نے انہیں ایس ایم ایس کیا تو کہنے لگے "یار لیاقت آباد کے پل پر سردی میں بیٹھا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔" ۔۔۔ ۔۔ یعنی کہ ہمیں کچھ فشی فشی سا لگ رہا ہے :roll:


اوئی۔۔ سچی میں۔۔ یعنی لینٹلز میں کچھ بلیک بلیک ہے
بتائیں فہیم بھیا اتنی سردی میں وہاں بیٹھ کر کس کو یاد کر رہے تھے
جلدی بتائیں
 

محمد امین

لائبریرین
آج ہمیں پتا چلا کہ بھیا لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں
دو دن میں تھریڈ بند کرنے کا ٹائم ہو گیا
کتنا اچھا ہوا یہ سارے بھیاززز ہماری بھابیز اور ہونے والی بھابیزز کے ساتھ ایسے ہی اتنی باتیں کیا کریں
ہمارے میاؤں کی طرح ہر وقت پڑھائی کی باتیں نہ کریں

چلیں اب سب یہاں آجائیں

ہونے والی بھابھیز؟؟؟؟؟ :surprise: کہاں ہیں؟؟؟؟؟ :surprise:
 

فہیم

لائبریرین
ہاں ہاں فہیم ۔۔۔ بولو بولو جواب دووووووووووووووووو
جج صاحب
دے دیا جواب :۰

اپنی فیورٹ آنی کو انہوں نے کیا کہنا تھا
ہی ہی ہی
:):):)
وہ فریم کرانے والی روٹیاں کتھے ہیں :)

اچھا تو بھابھی کو تم پیار سے لائٹ کہتے ہو :rollingonthefloor:

اس والی روشنی کو تو ابھی مقدس نے تلاش کرنا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top