کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔
ناعمہ بہن۔ امین بھائی اور شگفتہ بہن ۔ آپ لوگ کیسے ہیں؟

خیریت سے ہیں زین بھائی ؟ کوئٹہ موسم اپڈیٹ پلیز تا کہ ہمیں اندازہ ہو کہ آئندہ یہاں کیا موسم ہونے والا ہے۔
گزشتہ دو دنوں سے سردی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام@ملا ئکہ
کنجوس مکھی چوس ۔ میرا شکریہ تو ادا کرو، کم از کم ۔ تمہیں محفل میں آنے کی دعوت دی۔ :tongue:
 

محمد امین

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔
ناعمہ بہن۔ امین بھائی اور شگفتہ بہن ۔ آپ لوگ کیسے ہیں؟


گزشتہ دو دنوں سے سردی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔

الحمد للہ ہم بھی اچھے ہیں :) ۔۔۔۔۔ اچھاااااا۔۔۔۔۔تو یہ بات ہے۔۔۔جبھی کراچی میں بھی ٹھنڈ کم ہے :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top