کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی سعود بھائی میرے پاس الرٹ میں نہیں آرہا ۔
میں تو پہلی نظرمیں دیکھتا ہوں یہ ۔۔ مجھے ذپ میں لنک کردیجے ۔۔

رپورٹ شدہ پیغامات میں کئے جانے والے تبصروں کی الرٹ نہیں آتی۔ آپ کو اوپر کی طرف دائیں جانب رپورٹ کئے گئے پیغامات کے حوالے سے سرخ رنگ میں ایک عدد گنتی نظر آتی ہوگی۔ اگر کچھ بھی نظر نہیں آ رہا تو اس کا مطلب ہے کہ مذکورہ رپورٹنگ آپ کے دائرہ عمل سے باہر ہے۔ چلیں ہم آپ کو وہاں کی گفتگو نقل کر دیتے ہیں۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد
ابن سعید
محمد امین
مقدس
ناعمہ عزیز
عائشہ عزیز

کیا آپ نے کبھی ایسا دیکھا ہے کہ دونوں کی بتیاں بجھی ہوں :)
اور پوچھ دونوں دوسروں کا رہے ہیں:rolleyes:

screenshot.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شمشاد
ابن سعید
محمد امین
مقدس
ناعمہ عزیز
عائشہ عزیز

کیا آپ نے کبھی ایسا دیکھا ہے کہ دونوں کی بتیاں بجھی ہوں :)
اور پوچھ دونوں دوسروں کا رہے ہیں:rolleyes:

screenshot.jpg
یہ لیجئے ہم نے تو آج کی حاضری دے دی ہے :)
السلام وعلیکم سب کو اور گُڈ ایوننگ آف دسمبر :)
سال 2011 کے گزر جانے میں صرف چند روز ہی باقی ہیں اور ہمیں سال کے گزر جانے کا ہمیشہ دُکھ ہوتا ہے ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top