کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم بھیا کی جان۔ ہم آ گئے ہیں بلکہ ایک ڈیڑھ گھنٹہ قبل ہی جاگ گئے تھے بس یہاں تک پہونچنے میں تھوڑی دیر لگی۔ :)
اٹس اوکے بھیا
آج میں اکیلی ہی رہی۔۔ سب جلدی چلے گئے تھے
اب میں جاتی ہوں
اللہ حافظ بھیا
 
وعلیکم السلام۔

الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری بے حد پیاری عندلیب اپیا رانی کیسی ہیں؟ اور ان کے پیارے پیارے بچے کیسے ہیں؟ :)

ناشتہ ابھی اپیا نے پیش ہی نہیں کیا تو کیسے کھائیں گے؟ :)
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام۔

الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری بے حد پیاری عندلیب اپیا رانی کیسی ہیں؟ اور ان کے پیارے پیارے بچے کیسے ہیں؟ :)

ناشتہ ابھی اپیا نے پیش ہی نہیں کیا تو کیسے کھائیں گے؟ :)
ہم نے ابھی ناشتہ میں مونگ کی دال اور پراٹھےبنائے ہیں۔ ابھی پیش کر دیتے ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
یہ لیجیے مونگ کی دال
Methi-dal-4-500x375.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top