کون ہے جو محفل میں آیا - 70

محمد امین

لائبریرین
سب سے پہلے تو مقدس کا تحفہ ۔۔۔۔۔:

2011-12-25%2022.50.41.jpg
 

فہیم

لائبریرین
سب کہاں غائب ہیں؟؟؟

مقدس اپنی ساسوں ماں کو ریسیو کرنے گئی ہے پھر ان کی خدمت میں لگی ہوگی۔
ناعمہ اور عائشہ نیندیا پور کو سدھار چکی ہونگی۔
سعود بھائی شاید مراقبے میں ہیں۔
شمشاد بھائی شادی دفتر کی فکر میں سر پکڑے بیٹھے ہوں شاید۔
عندلیب ادی بچوں کو سلانے میں لگی ہونگی۔

باقی یہ بندہ حاضر ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہنازززز

جی بھیا وہ آگئے ہیں۔۔ بہت اچھے اور سوئیٹ ہیں۔ بابا تو بالکل میرے بابا جیسے ہیں


فہیم بھیا اور امین بھیا تھینک یو فور مائی گفٹ ۔۔ کیا اس سے زیادہ اچھا نہیں ملا آپ کو:rollingonthefloor:

محب بھیا وہ پوسٹیں کوئی باتوں والی تھوڑی تھی ۔۔ آپ تو عمران خان کے جلسے پر باتیں کر رہے تھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top