ویسے آپ مردوں کا کیا بھیا چار چار کر سکتے ہیں ، ہر ملک سے ایک ایک ۔۔برصغیر پاک و ہند جیسی لڑکیاں تو دنیا میں کہیں مشکل سے ہی ملیں۔
تو کیا وجہ ہے نہ چلنے کی
ویسے آپ مردوں کا کیا بھیا چار چار کر سکتے ہیں ، ہر ملک سے ایک ایک ۔۔برصغیر پاک و ہند جیسی لڑکیاں تو دنیا میں کہیں مشکل سے ہی ملیں۔
تو کیا وجہ ہے نہ چلنے کی
بھیا اس میں پک ہی نہیں لگ رہی
کیسے دکھاؤں
ویسے آپ مردوں کا کیا بھیا چار چار کر سکتے ہیں ، ہر ملک سے ایک ایک ۔۔
جی بھیااپلوڈ کرنی پڑتی ہیں پہلے کہیں۔
ایسا کرو مجھے میل ماردو۔
میں کردیتا ہوں اپلوڈ۔
درست !برصغیر پاک و ہند کے مرد بھی ایسے ہیں کہ وہ
ایک کرکے اس کو ٹھیک سے نبھالیں بہت ہے۔
دو۔ تین۔ چار کی تو نوبت ہی نہیں آتی
ایک نہیں چار۔۔۔۔۔امین بھائی کے لیے کسی کو تلاش کردو
ہاہاہاہاہاہاہاہادرست !
یہاں سعودی مردوں کو دیکھا ہے ۔
ان کی تو کئی رنگ کی بیویاں ہوتیں ہیں ۔ گوری ، کالی ، اور کالی وغیرہ ۔ اور مزےدار بات یہ ہے کہ رہتی بھی ایک ساتھ ہیں اللہ خیر کرے۔
درست !
یہاں سعودی مردوں کو دیکھا ہے ۔
ان کی تو کئی رنگ کی بیویاں ہوتیں ہیں ۔ گوری ، کالی ، اور کالی وغیرہ ۔ اور مزےدار بات یہ ہے کہ رہتی بھی ایک ساتھ ہیں اللہ خیر کرے۔
ہم ویٹ رہے ہیںجی بھیااااااااااااا
میں نے آپ کو کچھ دکھانا ہے ناں
ایم منٹ ویٹیں
شکر ہے کہ نئے دھاگے کا پتہ بروقت چل گیا۔ شکریہ بھائی جی
ویلکم بھیاشکر ہے کہ نئے دھاگے کا پتہ بروقت چل گیا۔ شکریہ بھائی جی
شکریہ۔ الحمدللہ میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟ویلکم بھیا
کیسے ہیں آپ
میں بہت اچھی ہوںشکریہ۔ الحمدللہ میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟
ابھی فہیم بھیا اس کو پوسٹ کرتے ہیں بھیاہم ویٹ رہے ہیں