کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اردو محفل کے شادی دفتر میں، اور ہاں آجکل وہاں buy one get one پرموشن بھی جاری ہے۔ موقع سے جلد فائدہ اٹھائیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااا
آپ اسی لیے خوش تو نہیں کہ بھابھی ابھی پاکستان میں ہیں اور آپ اس پرموشن سے فائدہ اٹھا سکیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااا
آپ اسی لیے خوش تو نہیں کہ بھابھی ابھی پاکستان میں ہیں اور آپ اس پرموشن سے فائدہ اٹھا سکیں
اب اتنی بھی خوشی نہیں، اور وہ بھی دن میں دو تین بار فون کر کے حالات حاضرہ سے باخبر رہتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
روز کہاں بھیجتی ہیں، ہفتے میں کبھی ایک بار بھیج دیتی ہیں۔ ورنہ میں تو بازار سے ہی لے آتا ہوں، ہاں کبھی کبھار گھرمیں بھی پکا لیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں آ کر کچھ زیادہ ہی سمجھدار ہوتی جا رہی ہو۔دولہا بھائی سے بات کرنی پڑے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top