کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ابھی فہیم بھیا اس کو پوسٹ کرتے ہیں بھیا

لیجئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں :)
پیش ہے مقدس کے ہاتھوں بنی روٹی :)

اور بس دوسرے لوگ اسے دیکھ کر خوش ہولیں۔
ہم اس میں کسی کو حصے دار نہیں بنارہے:grin:

photo.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
لیجئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں :)
پیش ہے مقدس کے ہاتھوں بنی روٹی :)

اور بس دوسرے لوگ اسے دیکھ کر خوش ہولیں۔
ہم اس میں کسی کو حصے دار نہیں بنارہے:grin:

photo.jpg

ارے واہ :) بہت خوب مقدس ۔۔۔ جیتی رہو اور ایسے ہی گھر والوں کی خدمت کرتی رہو :) :) :) :)

یہ ہیلن سے تو مجھے بار بار ہیلن کیلر یاد آرہی ہیں :)

:) :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top