کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
برصغیر پاک و ہند کے مرد بھی ایسے ہیں کہ وہ
ایک کرکے اس کو ٹھیک سے نبھالیں بہت ہے۔
دو۔ تین۔ چار کی تو نوبت ہی نہیں آتی :)
درست !
یہاں سعودی مردوں کو دیکھا ہے ۔
ان کی تو کئی رنگ کی بیویاں ہوتیں ہیں ۔ گوری ، کالی ، اور کالی وغیرہ ۔ اور مزےدار بات یہ ہے کہ رہتی بھی ایک ساتھ ہیں اللہ خیر کرے۔
 

فہیم

لائبریرین
درست !
یہاں سعودی مردوں کو دیکھا ہے ۔
ان کی تو کئی رنگ کی بیویاں ہوتیں ہیں ۔ گوری ، کالی ، اور کالی وغیرہ ۔ اور مزےدار بات یہ ہے کہ رہتی بھی ایک ساتھ ہیں اللہ خیر کرے۔

ان میں تو کچھ 4 کی حد بھی پار کرجاتے ہیں۔
اللہ ان کے حالوں پر کرم فرمائے۔آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top