کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز صاحب

امید ہے مزاج بخیر ہونگے، دیکھئے منصور صاحب بھی اور میں بھی، دونوں حاضر ہوگئے آپ کی خدمت میں۔
 

الف عین

لائبریرین
اب میں جا رہا ہوں لیکن۔ اب پھر وارث ہی آئیں گے، منصور کم ہی آتے ہیں اس لئے ابھی ان کو بلا رہا تھا کہ خیال آیا کہ شاید وہ نہ آئیں اور وارث آ جائیں۔
 

فاتح

لائبریرین
اس صفحے پر تو پہلی مرتبہ آمد ہے مری لیکن اس خواہش کے ساتھ کہ کوئی کہہ دے کہ:
"آ ہی گئے ہو اب تو جانا نہیں دوبارہ"
:cool:
 
لیجئے۔۔۔ ہم کہے دیتے ہیں کہ اب آگئے ہیں تو یہیں قیام فرمایئے گا۔۔۔ باہر کہاں جائیں گے، حالات کافی خراب ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 
کیوں نہیں۔۔۔۔۔ میں ہوں ابھی تک موجود۔۔۔۔۔ میں نے ونڈوز کی انسٹالیشن کی ہے اس لیے م۔س۔ن موجود نہیں۔۔۔۔۔ کافی عرصہ ہوگیا ہے تفصیلی بات کیے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا؟
 

فہیم

لائبریرین
کیوں نہیں۔۔۔۔۔ میں ہوں ابھی تک موجود۔۔۔۔۔ میں نے ونڈوز کی انسٹالیشن کی ہے اس لیے م۔س۔ن موجود نہیں۔۔۔۔۔ کافی عرصہ ہوگیا ہے تفصیلی بات کیے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا؟

ہممممممممممممممممممممممم

کوئی بات نہیں
تفصیلی بات بھی ہوجائے گی آج نہیں تو کل
تم بھی یہاں
اور ہم بھی یہاں:)
 

جیہ

لائبریرین
ضبط تو پتہ نہیں ضبط کریں مگر میں ضبط نہ کرسکی۔ بابا جانی کو سلام کرنے پہنچ گئی :)
 

الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام جوجو۔ میں نے سوچا سوبے سے پہلے دیکھوں کہ انٹر نیٹ آ رہا ہے یا اب بھی منقطع ہے، تو رسائی ممکن تھی۔ لاگ ان کرنے کے بعد منقطع ہوا تھا، اور اب تک میں‌یہاں لاگ ان ہی رہا تھا۔ اب سونے جاؤں گا۔
جوجو اللہ حافظ اور شب بخیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top