کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہاں جیہ میں نے ابھی دیکھا وہ موڈ ۔۔:rolleyes:

ضبط کو تو ہوش میں بھی کبھی بات کرتے ہوئے نہیں دیکھا ۔۔ یا کیا پتا ہمیشہ ہی ایسے مدہوش رہتے ہوں ۔۔;)
 

تیشہ

محفلین
میں ہوں بندی ۔ ۔ ۔
animated0137.gif
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم
برادران و اخوات محترمین گرامی قدر
پی ایچ پی بی بی سے وی بی پر ٹرانسفر مبارک ہو گو کہ من وی بی کو اشد ناپسند کرتا ہوں مگر اچھے کام کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی۔
وی بی پر تبادلہ مبارک ہو
اللہ کرے آپ کو اور ترقی عطا فرمائے

آپ کا اپنا فیصل
وعلیکم السلام فیصل بھائی۔ امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے۔ میں تو شکر کرتی ہوں آپ کچھ عرصے بعد آ جاتے ہیں۔ جس سے آپ کی خیر خیریت کا معلوم ہو جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top