کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
چائے پلانے کے لیے پوچھا نہیں کرتا، بلکہ بغیر پوچھے پلا دیا کرتے ہیں۔
green-tea.jpg


یہ لیجئے صحت بنایئے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں بھیا اور اپیا اور بھیا بھی ٹھیک ہیں ۔
تو پھر سے غائب مت ہوجایئے گا ۔اور ملائکہ بہنا کو بھی ڈھونڈ کر لائیں کہیں سے :)
 

زین

لائبریرین
دوبارہ غائب نہ ہونے کا وعدہ نہیں کرسکتا۔۔۔۔:whistle:

ملائکہ کے شاید پیپرز ہورہے ہیں اس لئے مصروف ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہاں دوستوں ہم پھر واپس آگئے۔
ابھی لائٹ گئی تو ہم لائٹ نے سے کچھ دیر قبل ہم لوگ بھائی کے ایک دوست کے ساتھ
ذرا چھوٹی ڈرائیو پر نکل گئے تھے۔
پہلے پاپوش جاکر وہاں کا سوپ پیا اور پھر واپسی پر حسین آباد سے آئسکریم کھائی:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top