کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا ۔۔تو آپ اتنی دیر سے کیوں آئے بھیا ؟؟؟؟؟؟؟؟

آج بس دیر ہوچلی، آفس میں۔
تم سناؤ،
کیسی رہی تقریب ابھی سرسری سا پچھلے صفحات کو دیکھا تو یہ تو سمجھ آگیا تم کسی نے کسی تقریب میں شرکت کی۔
جس کی تصاویر پتہ نہیں کہاں دکھارہی ہوں :)
 
محمد امین

لائبریرین
امین بھیا چاچو کی آواز بزرگ سے ملتی ہے ناں شاید میں نے آپ کی پوسٹ میں پڑھا تھا ؟

ہاں :) ۔۔۔ ہمارے ایک جاننے والے بزرگ ہیں علی پور میں رہتے ہیں نارووال کے پاس۔۔۔ شمشاد بھائی کا لب و لہجہ اور شفقت بالکل ان جیسی ہے :) جبھی شمشاد بھائی سے دوبارہ بات کرنے کا اتنا شوق ہے ہمیں :)
 
بھیا آپ کہاں کھوئے ہوئے ہیں آج کل۔
کیا پی ٹی سی ایل نے کچھ زیادہ ہی دکھ دے دیے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top