الم
محفلین
جی یہ میں نے قرآن کے حروفِ مقطعات سے لیا ہےشکریہ الم بھائی ، یہ آپ کے نام (نک؟) سے کیا مراد ہے اگر بتانا چاہیں تو بتائیے گا ۔
جی یہ میں نے قرآن کے حروفِ مقطعات سے لیا ہےشکریہ الم بھائی ، یہ آپ کے نام (نک؟) سے کیا مراد ہے اگر بتانا چاہیں تو بتائیے گا ۔
آمینپھر میرے اللہ سے دعاگو ہوں کہ اللہ وہ سب کچھ آپ کو دے دے جو آپ کی تمنا ہے اور آپ کے لیے بہتر ہے
وعلیکم السلام آپی
میں اچھی ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہں
آمین ثم آمینپھر میرے اللہ سے دعاگو ہوں کہ اللہ وہ سب کچھ آپ کو دے دے جو آپ کی تمنا ہے اور آپ کے لیے بہتر ہے
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ مقدس میں آپ کے لئے سالگرہ کا تحفہ ارسال کرنے لگی ہوں ۔ ۔ ۔ لیکن میں سوچ رہی ہوں کہ کب بھیجوں آپ کو ابھی یا انتظار کروا کر![]()
پھر شروع ہو جاؤ چپکے سے کسی کو پتہ نہ چلےواؤ بھیاا میں نے تو دیکھا ہی نہیں
ہی ہی ہی
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ مقدس میں آپ کے لئے سالگرہ کا تحفہ ارسال کرنے لگی ہوں ۔ ۔ ۔ لیکن میں سوچ رہی ہوں کہ کب بھیجوں آپ کو ابھی یا انتظار کروا کر![]()
کوئی نہیں ناںاجی نیک کام میں دیر کیسی؟ مجھے بھجوا دیں میں آگے اس کو بھجوا دوں گا۔
اچھا پھر ٹھیک ہے بھیاآجکل بھلائی کا زمانہ ہی نہیں۔ ارے بھئی وہاں سیدھا تمہارے پاس بھیجنے میں بہت دیر لگے گی۔ جب براسطہ میرے بہت جلد پہنچ جائے گا۔
اللہ حافظ ہمیں دعاؤں میں یاد رکھئیے گامیں تو عشاء پڑھنے لگا ہوں اب
کافی دیر ہوگئی ہے
میری طرف سے اللہ حافظ
اوکے بھیامیں تو عشاء پڑھنے لگا ہوں اب
کافی دیر ہوگئی ہے
میری طرف سے اللہ حافظ