کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ویسے مجھ کو بھی شوق ہے ایسے مناظر محفوظ کرنے کا
پر اگر بس میں ہو تو :)
ہاں ناں بھیا۔۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ وہی شوق رکھوں جو پورے ہو سکیں ۔۔ اگر کچھ کرنے کو من کرے اور وہ آپ نہ کر سکتے ہوں توپھر آپ کے دل میں ہمیشہ ایک کمی فیل ہوتی رہتی ہے ناں سو میں بھی وہی شوق اپناتی ہوں جن کو پورا کرنا میرے بس میں ہو
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:waslam:
جی اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں کراچی میں موسم کیسا ہے

کراچی کا موسم بہت اچھا ہے اور اب سردی کا بہت ہلکا سا احساس شامل ہو گیا ہے موسم میں ، اس طرح کہ آدھی رات کے بعد اگر پنکھے ۔ اے سی بند کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
 

mfdarvesh

محفلین
ہاں ناں بھیا۔۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ وہی شوق رکھوں جو پورے ہو سکیں ۔۔ اگر کچھ کرنے کو من کرے اور وہ آپ نہ کر سکتے ہوں توپھر آپ کے دل میں ہمیشہ ایک کمی فیل ہوتی رہتی ہے ناں سو میں بھی وہی شوق اپناتی ہوں جن کو پورا کرنا میرے بس میں ہو

ارے نہیں،کوئی کمی نہیں رہ جاتی
میں اللہ کا شکر کرتا ہوں کہ جو مل گیا وہی میرے لیے بہتر تھا
اور اگر کچھ اور بھی بہتر ہوگا تو ضرور مل جائے گا
 

مقدس

لائبریرین
مجھے ہوتا ہے ناں بھیا
اس لیے میں اپنے شوق صرف وہی تک محدود رکھتی ہوں جن کو پورا کرنا میرے یا میرے گھر والوں کے بس میں ہو
ہی ہی ہی
ارے نہیں،کوئی کمی نہیں رہ جاتی
میں اللہ کا شکر کرتا ہوں کہ جو مل گیا وہی میرے لیے بہتر تھا
اور اگر کچھ اور بھی بہتر ہوگا تو ضرور مل جائے گا
 

mfdarvesh

محفلین
کراچی کا موسم بہت اچھا ہے اور اب سردی کا بہت ہلکا سا احساس شامل ہو گیا ہے موسم میں ، اس طرح کہ آدھی رات کے بعد اگر پنکھے ۔ اے سی بند کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔

اور بیٹا جی ہم تو سردی سے سوکھ رہے ہیں
گیس بلکل نہیں ہے اور ہیٹر، چولہا سب بند ہیں
میں اس وقت لمبی سی ٹوپی پہنے ہاتھ رگڑ رگڑ کے لکھ رہا ہوں :)
 

mfdarvesh

محفلین
مجھے ہوتا ہے ناں بھیا
اس لیے میں اپنے شوق صرف وہی تک محدود رکھتی ہوں جن کو پورا کرنا میرے یا میرے گھر والوں کے بس میں ہو
ہی ہی ہی

پھر میرے اللہ سے دعاگو ہوں کہ اللہ وہ سب کچھ آپ کو دے دے جو آپ کی تمنا ہے اور آپ کے لیے بہتر ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top