کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ایک بات بتائیں آپی
کیا آپ اسٹریک امی ہیں یا نہیں
ہماری امی بہت اسٹریک ہیں لیکن بابا بالکل غصہ نہیں کرتے تھے۔۔
اسٹرایک کا مطلب یہ کہ ہر کام ٹائم پہ کرنا ہے۔۔ آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا۔۔ اپنے اپنے چورز خود کرنے ہیں
 

مقدس

لائبریرین
یہ تو ہے بھیا۔۔۔ یہاں مجھے تو ہیٹنگ کے ساتھ بھی تنے سردی لگ رہی ہے آئی کین امیجن دئیر۔۔
چاند گرہن ۔۔ کب اسٹارٹ ہوا تھا بھیا
 

الم

محفلین
السلام علیکم

حاضر جناب۔۔ کیا حال ہے سب کا :)؟

ٹھنڈ آ گئی ہے لہذا چکن سوپ نوش کریں (y)

chicken-corn-soup.jpg
 

عندلیب

محفلین
ایک بات بتائیں آپی
کیا آپ اسٹریک امی ہیں یا نہیں
ہماری امی بہت اسٹریک ہیں لیکن بابا بالکل غصہ نہیں کرتے تھے۔۔
اسٹرایک کا مطلب یہ کہ ہر کام ٹائم پہ کرنا ہے۔۔ آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا۔۔ اپنے اپنے چورز خود کرنے ہیں
سب کو یہی کہتے سنا ہے کہ میں ہٹلر قسم کی ماں ہوں جبکہ میں سختی ان کی بھلائی کے لیے ہی کرتی ہوں ۔
 

مقدس

لائبریرین
سب کو یہی کہتے سنا ہے کہ میں ہٹلر قسم کی ماں ہوں جبکہ میں سختی ان کی بھلائی کے لیے ہی کرتی ہوں ۔
ہی ہی ہی ہی آپی
ہم بھی ماما کو کہا کرتے تھے ۔۔ ہٹلر نہیں۔۔ ٹائم ٹیبل۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی
بٹ دیٹ از فور شئیور کہ وہ سب ہماری بھلائی کے لیے ہوتا ہے
 

mfdarvesh

محفلین
یہ تو ہے بھیا۔۔۔ یہاں مجھے تو ہیٹنگ کے ساتھ بھی تنے سردی لگ رہی ہے آئی کین امیجن دئیر۔۔
چاند گرہن ۔۔ کب اسٹارٹ ہوا تھا بھیا

بیٹا جی، میرا خیال ہے مغرب کے وقت شروع ہوا تھا
مجھے تو ایک ایس ایم ایس ملا اور میں نے دیکھ لیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top