کون ہے جو محفل میں آیا 64

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
امین بھائی بہت شکریہ
شمشاد بھائی سردی نا ہونے کے برابر ہے کیونکہ پاکستان سے جب میں آیا تھا تو مجھے یہاں آ کر گرمی لگ رہی تھی لیکن یہاں سردیوں کا موسم ہے
 

محمد امین

لائبریرین
باہر ہلکی سی خنکی ہے مگر پیاری سی۔۔۔مگر ہمارا کمرہ باوجود سامنے ہونے کے بہت گرم رہتا ہے کیوں کہ چاروں طرف سے بند رکھتے ہیں
 

محمد امین

لائبریرین
ہوسکتا ہے مگر ایسا ہی موسم ہے یہاں کا ۔۔ بارش نہ ہونے کے برابر اور خنکی بھی کوئٹہ کی ہوا کی مرہونِ منت ہوتی ہے۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top