کون ہے جو محفل میں آیا 64

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر :angel:1

بٹیا رانی، آپ کو آپ کے حصے کی رقم سے دو جوڑے سوٹ تو مل گئے تھے ناں۔ عجیب زمانہ آ گیا ہے، لوگ رشوت لے کر بھی زبان بندی نہیں کرتے۔ :) :) :)

جی نہیں ہم نے کوئی نہیں کھانی بس ہم آپ سے ناراض ہیں :dont-know::dont-know::dont-know:
 
محب علوی

لائبریرین
آپ کا نام یہاں "پپو" جو ہے اس کے بارے میں پوچھا کہ وہ آپ نے کس وجہ سے رکھا ہے ۔

کیا اس لیے کہ سب یہی کہہ کر پکاریں گے تو لطف رہے اور دل کو تسکین ہو گی یا دوست اس نام سے پکارتے ہیں۔
 
پپو

محفلین
آپ کا نام یہاں "پپو" جو ہے اس کے بارے میں پوچھا کہ وہ آپ نے کس وجہ سے رکھا ہے ۔

کیا اس لیے کہ سب یہی کہہ کر پکاریں گے تو لطف رہے اور دل کو تسکین ہو گی یا دوست اس نام سے پکارتے ہیں۔

بھائی بچپن میں میرا نک نیم تھا میری والدہ کے علاوہ اب کوئی اس نام سے مجھے نہیں پکارتا مگر میں نے اسے نیٹ نیم بنا لیا ہے
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیونکہ میں نے آپ کو عرصے بعد دیکھا :)
جب بھی کوئی پرانا ممبر یہاں آتا ہے تو سچی بہت خوشی ہوتی ہے آپ بھی آیا کریں نا روز:disdain::disdain::disdain:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top