کون ہے جو محفل میں آیا -57

غلط بات کے لئے ایک اور غلط بات؟؟؟؟:)

اچھا ننھی پری، اب سو جائین اور آج رات خوب پیارے پیارے خواب دیکھئے گا۔ :)
 
جی شمشاد بھائی، کہہ کر تو یہی گئی ہیں کہ اگلے ہفتے معمول کے مطابق آفس آکر محفل گردی کر سکیں گی۔ ہم امید کریں گے کہ انھیں اس دوران بھی محفل میں آنے کا موقع مل جائے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو وہ اور اس کے گھر والے تیاریوں میں مصروف ہوں۔ ہو سکتا ہے بہت سارے مہمان بھی آئے ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top