کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اللہ جانے، ویسے یہ وقت تو ناعمہ بٹیا کی حاضری کا ہوتا ہے۔ ممکن ہے آج کچھ ایسا پکانے لگی ہوں جس میں کچھ وقت لگے۔ :)
 
امین بھائی، ہکلانے لگے ناں ان کے خوف سے۔ ہاں خبر دار رہئے۔ بٹیا رانی کو تو آپ جانتے ہی ہیں۔ ابھی کل ہی آپ کی شرٹ میں آئس کیوبس ڈالنے کا پروگرام بن رہا تھا۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ یہاں چاند نظر آ گیا ہے اور اب چاند مبارک کے ایس ایم ایس بھیجنے میں پوری قوم مصروف ہے !

اردو محفل میں بھی سب کو چاند مبارک !

اب انتظار ہے کہ جلد عید کی چھٹیاں شروع ہو جائیں !
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔ اللہ کا کرم ہے بہت۔ آپ سنائیے۔۔۔
امین بھائی، ہکلانے لگے ناں ان کے خوف سے۔ ہاں خبر دار رہئے۔ بٹیا رانی کو تو آپ جانتے ہی ہیں۔ ابھی کل ہی آپ کی شرٹ میں آئس کیوبس ڈالنے کا پروگرام بن رہا تھا۔ :)
جی بالکل وہ تو آپ اکسانے میں ماہر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا اللہ عید سے دو دن پہلے اور عید کی چھٹیوں کے بعد مزید دو چار دن کی چھٹیوں کے آسان اسباب پیدا فرما دینا !
کیوں آپ کو کہاں جانا ہوتا ہے جو چھٹیاں چاہئیں اتنی ساری :tongue:
 
اللہ آپ کی چھٹیوں والی دعا قبول فرمائیں۔ آمین۔

ویسے یہ خواہش، "خواہشات کا ستیاناس" دھاگے میں کی ہوتی تو اس کا حشر کرتے۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔ اللہ کا کرم ہے بہت۔ آپ سنائیے۔۔۔

جی بالکل وہ تو آپ اکسانے میں ماہر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیوں آپ کو کہاں جانا ہوتا ہے جو چھٹیاں چاہئیں اتنی ساری :tongue:

گھر میں رہنے کو دل ہے سارا دن اپنے کمرے کا حلیہ تبدیل کرنا ہے :party: سیٹنگ کا اردو ترجمہ کیا ہو گا ؟
 

محمد امین

لائبریرین
گھر میں رہنے کو دل ہے سارا دن اپنے کمرے کا حلیہ تبدیل کرنا ہے :party: سیٹنگ کا اردو ترجمہ کیا ہو گا ؟

ارے مطلب یہ تھا کہ آپ زیرِ تعلیم ہیں یا بر سرِ روزگار ہیں جو چھٹیوں کی خواہش؟؟ :confused:

ترتیب ہی درست لگ رہا ہے سعود نے جو بتایا۔۔۔ بلکہ یہی ہونا چاہیے۔۔۔۔:happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top