کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
یہاں پر اتنا سناٹا کیوں ہے؟؟؟؟ میرا شبہ اب یقین میں بدل رہا ہے۔۔۔ساری عوام غالباً شریف برادران کے جلسے میں موجود ہے :biggrin:
 
محمد امین

لائبریرین
آج ہم نے چھپکلی ماری۔۔۔ پہلی چپل نشانے پر بیٹھی ضرور مگر وہ صرف زخمی ہوئی۔۔۔ نہ صرف زخمی بلکہ اسکی کھال اتر گئی۔۔۔اور یقین کیجیے۔۔۔ اندر کا منظر بالکل ویسا ہی تھا جیسا کہ "ضب کی بریانی" والے دھاگے میں ضب کی کھال اتری ہوئی تصویر میں تھا۔۔۔ ویسا ہی گوشت نظر آرہا تھا۔۔۔ہمارے تو منہ میں پانی آگیااااااا تھاااااا :drooling:
 
دو چار کا شکار اور کر لیجئے تو باقاعدہ شوربے کے ساتھ سالن بن سکتا ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
آج ہم نے چھپکلی ماری۔۔۔ پہلی چپل نشانے پر بیٹھی ضرور مگر وہ صرف زخمی ہوئی۔۔۔ نہ صرف زخمی بلکہ اسکی کھال اتر گئی۔۔۔اور یقین کیجیے۔۔۔ اندر کا منظر بالکل ویسا ہی تھا جیسا کہ "ضب کی بریانی" والے دھاگے میں ضب کی کھال اتری ہوئی تصویر میں تھا۔۔۔ ویسا ہی گوشت نظر آرہا تھا۔۔۔ہمارے تو منہ میں پانی آگیااااااا تھاااااا :drooling:

چپلوں سے نشانہ بازی خواتین کا کام ہے۔ آئندہ چھپکلی کو چٹکی بھر نسوار کھلا دیں۔ طریقہ اس کا یہ ہے کہ نسوار کو تھوڑا سے نم کر کے اس کی ایک چھوٹی سی گولی چھپکلی کے سامنے دیوار پر مار دیں، وہ جھٹ سے اسے کھا جائے گی۔ پھر آپ اس کا تماشہ دیکھیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
اگر ایسی مکروہ باتیں کریں گے تو عائشہ بٹیا آپ کے قریب بھی نہیں آئیں گی۔ آپ کو ناشتے اور کھانے کے لئے پوچھنا تو بہت دور کی بات ہے۔ :)
ہاہاہاہا ہمیں خود ایسی باتوں میں کراہت محسوس ہوتی ہے۔۔۔
چپلوں سے نشانہ بازی خواتین کا کام ہے۔ آئندہ چھپکلی کو چٹکی بھر نسوار کھلا دیں۔ طریقہ اس کا یہ ہے کہ نسوار کو تھوڑا سے نم کر کے اس کی ایک چھوٹی سی گولی چھپکلی کے سامنے دیوار پر مار دیں، وہ جھٹ سے اسے کھا جائے گی۔ پھر آپ اس کا تماشہ دیکھیں۔
ہممم واقعی اثر کرتی ہے کیا نسوار؟؟ ٹرائی کریں گے۔۔۔ :):)
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل کرتی ہے لیکن ایسا نہ ہو کہ اسے کھلاتے کھلاتے آپ خود نسوار کے عادی ہو جائیں۔
 
کھانے والے چونے کی چھوٹی سی گولی بنا کر کسی پتلے تار یا جھاڑو کی تیلی کی نوک پر لگا کر چھپکلی کے آس پاس ذرا سی حرکت دیں۔ وہ جھپٹ کر کھا لے تو اس کا کام تھوڑی دیر میں تمام ہو جاتا ہے۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
بالکل کرتی ہے لیکن ایسا نہ ہو کہ اسے کھلاتے کھلاتے آپ خود نسوار کے عادی ہو جائیں۔

ہاہااہاہ۔۔۔ہم نسوار کی Mass Production ہوتے دیکھ چکے ہیں کراچی میں کافی وافر مقدار میں بنتی اور بکتی ہے :laughing: زمین میں ایک گڑھا کھود کر اس میں ہاون دستہ چلاتے ہیں مشین سے :frustrated:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
او گاڈ ، یہ ضب والا دھاگہ دیکھ کر تو اردو محفل پر آنے کو دل نہیں کرتا ، اب آپ نے یہاں بھی اس کا ذکر چھیڑ دیا !
 
کچھ میرا بھی ایسا ہی حال ہوتا ہے اسے دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں۔۔ میرا ڈیفنس مکینزم تھوڑا عجیب و غریب ہے :(:(:(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے مطلب یہ تھا کہ آپ زیرِ تعلیم ہیں یا بر سرِ روزگار ہیں جو چھٹیوں کی خواہش؟؟ :confused:

ترتیب ہی درست لگ رہا ہے سعود نے جو بتایا۔۔۔ بلکہ یہی ہونا چاہیے۔۔۔۔:happy:

دونوں ہی ، اس لیے ڈبل چھٹیاں چاہییں :party:

ترتیب درست تو ہے لیکن اس میں بے ترتیب کمرہ ہونا اور کمرے کی ترتیب یعنی سیٹنگ تبدیل کرنا میں زیادہ فرق نہیں کیا جا سکتا پھر
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے زین بھائی نظر آئے ہیں فورم پر ، کیسے ہیں زین بھائی ؟ کوئٹہ میں کیسا موسم ہے ؟ اور اب آپ فورم پر نہیں آتے مصروف ہوتے ہیں کیا ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہاں پر اتنا سناٹا کیوں ہے؟؟؟؟ میرا شبہ اب یقین میں بدل رہا ہے۔۔۔ساری عوام غالباً شریف برادران کے جلسے میں موجود ہے :biggrin:

یہ جلسہ کا کیا سلسلہ ہے ؟ شریف بردران کیا ڈینگی مچھر کے خلاف جلوس نکال رہے ہیں ؟
 
محمد امین

لائبریرین
دونوں ہی ، اس لیے ڈبل چھٹیاں چاہییں :party:

ترتیب درست تو ہے لیکن اس میں بے ترتیب کمرہ ہونا اور کمرے کی ترتیب یعنی سیٹنگ تبدیل کرنا میں زیادہ فرق نہیں کیا جا سکتا پھر
کمرہ بے ترتیب ہے۔۔۔۔اور کمرے کی ترتیب بدلنی ہے۔۔۔۔کمرے کی ترتیب بگڑی ہوئی ہے۔۔۔۔

یہ جملے قابلِ تفریق و تفہیم تو ہیں۔۔۔

انجمن ترقیِ اردو پاکستان کی اردو سے انگریزی لغت میں ترتیب کے معنیٰ یہ دیے ہوئے ہیں: Formation, Setting in order, Arrangement, Disposition,, Classification۔
اس حساب سے میں تو اسی لفظ کے حق میں ہوں۔۔۔یا آپ کوئی اور لفظ لائیے پھر کمرے کی سیٹنگ بدلئیے گا :laughing::rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top