کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم خواتین و حضرات

آج ہفتے کا دن ہفتہ ہے، انگریزی کی 29 تاریخ (شاید آج تنخواہ مل جائے)، عربی کی یہاں پر 2 ذی الحج ہے، (پاکستان کے مختلف علاقوں میں یہ تاریخ مختلف ہو سکتی ہے)، اور یہاں وقت 10 بجکر 25 منٹ ہوا چاہتے ہیں۔ دوسرے علاقوں کے اراکین اپنی اپنی گھڑیوں پر مقامی وقت دیکھ لیں۔ موٹی موٹی خبریں ختم ہوئیں۔
 
محمد امین

وعلیکم السلام۔۔۔۔ حضور موٹی موٹی سنا دیں۔۔۔اب دبلی پتلی بھی سنا دیں۔۔۔ :happy::happy: ہمیں آج پتا نہیں تنخواہ ملے کہ نہیں :sad2:
 
mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضرہوں، آج چھٹی ہے اور ایک ذوالحج ہے
میں تو صبح سے سبزی پوری کر رہا ہوں، آلو پیاز کی قیمتیں تو آسمان تک جارہی ہیں
ٹماٹر 90-100 روپے کلو ہو گئے ہیں اور مزید اوپر متوقع ہیں کیونکہ سیزن آگیا ہے
پیاز پہ بھی سیزن چل رہا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top