ایک بہت ہی خوبصورت مضمون ہاتھ لگا ہے۔ ویب کے حوالے سے ایک بہت ہی دقیق موضوع کو نہایت سہل کر کے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ آپ بھی ملاحظہ کریں اگر ذرا بھی دلچسپی ہو۔
جی شمشاد بھائی، کہہ کر تو یہی گئی ہیں کہ اگلے ہفتے معمول کے مطابق آفس آکر محفل گردی کر سکیں گی۔ ہم امید کریں گے کہ انھیں اس دوران بھی محفل میں آنے کا موقع مل جائے۔