السلام علیکم!
آج کی حاضری قبول کیجیئے،
شمشاد بھائی کہاں کا چکر لگا کے آئے ہیں آپ؟
اللہ کا شکر ہےوعلیکم السلام۔ درویش بھیا کیسے مزاج ہیں آپ کے؟![]()
السلام علیکم
ایک لمبی غیر حاضری کے بعد مختصر سی حاضری کہ دس گھنٹے ڈرائیونگ کر کے ابھی گھر پہنچا ہوں۔