کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم ناعمہ سسس
آپ کیسی ہو

میں نے آپ کے حصے کے سانگز گا لیے تھے اور ساتھ میں ڈآنٹ بھی کھا لی تھی
ہی ہی ہی

وعلیکم السلام ،
میں بالکل ٹحیک ہوں :)
آپ کیسی ہو؟؟؟
آہاں اچھا کیا نا :)
ایک ہی بار تو موقع ملا تھا اور ڈانٹ کی خیر ہے وہ تو پڑتی ہی رہتی ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام ناعمہ
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو


شمشاد بھیا
یہاں ڈانٹ بہت ہے، ہو طرف سے ملتی رہتی ہے
ہی ہی ہی۔۔ اب ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے
 

مقدس

لائبریرین
عید بہت اچھی گزری
لنچ بھی باہر اور ڈنر بھی

ہی ہی ہی



اضافہ تیمور کا اور کس کا ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں ناشپاتی کیا ہوئی؟ اور فالسہ اور جامن اور تربوز، خربوزہ، یہ سب کیا ہوئے؟
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
ان دنوں سیب زیادہ ہے، آڑو زوال پذیر ہے، انگور بہت مہنگے ہیں ناشپاتی ٹھیک ہے، گرما بھی کہیں کہیں نظر آرہا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top