کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو اس مطلب تو یہ ہوا کہ دو دو جگہ حاضری ہوا کرئے گی۔

یہ آج فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی؟
 

مقدس

لائبریرین
سو سویٹ

ناعمہ کیسی ہیں

اور شمشاد بھیا آپ کہاں ہیں
یہاں آئیں ناں
اتنے دنوں سے میری کسی سے بات نہیں ہوئی اچھی طرح
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم ناعمہ سسس
آپ کیسی ہو

میں نے آپ کے حصے کے سانگز گا لیے تھے اور ساتھ میں ڈآنٹ بھی کھا لی تھی
ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا
آپ دال گوشت بنا رہے ہوسو نائس آف یو
میرا حصہ بھیج دیجیئے گا پلیزززز
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top